Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اسلامی شخصیات > صحابہ کرام


کچھ معلومات : ارسال کیا شیرمحمد نے بوقت 12-09-2009 (02:20 AM), آخری پیغام موصول ہوا 01-06-2010 (11:02 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 2 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 470 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 12-09-2009, 02:20 AM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 578
Thanks: 61
Thanked 1,270 Times in 336 Posts
Default حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے بغض کا نتیجہ

سوال: مفتی صاحب ! میں ایک حدیث شریف کی تحقیق اور اس کا حوالہ چاہتا ہوں، ایک مرتبہ ایک عالم صاحب تقریر کرتے ہوئے ایک حدیث شریف بیان کئے تھے ، حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کا جنازہ لایاگیاتھا تو آپ نے اس کی نماز نہیں پڑھی ،درخواست کرنے پر فرمایا کہ یہ شخص عثمان رضی اللہ عنہ سے بغض رکھتا تھا۔میں اس حدیث شریف کا متن اور حوالہ جاننا چاہتا ہوں-

محمد طہ ،ممبی

جواب: آپ نے جس حدیث پاک سے متعلق دریافت کیا ہے وہ حدیث شریف جامع ترمذی شریف ج،ابواب المناقب ،ص212،میں ہے۔
عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَنَازَةِ رَجُلٍ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا رَأَيْنَاكَ تَرَكْتَ الصَّلَاةَ عَلَى أَحَدٍ قَبْلَ هَذَا قَالَ إِنَّهُ كَانَ يُبْغِضُ عُثْمَانَ فَأَبْغَضَهُ اللَّه -

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں ایک شخص کاجنازہ لایا گیا کہ آپ اس کی نمازجنازہ پڑھائیں توآپ نے اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھی ، صحابہ کرام نے عرض کیا:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !ہم نے آپ کو اس سے پہلے کسی کی نماز جناز ہ ترک فرما تے ہوئے نہیں دیکھا ،تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ شخص عثمان(رضی اللہ عنہ) سے بغض رکھتا تھا تو اللہ تعالی نے اس کو سخت نا پسند فرمایاہے۔

(جامع ترمذی شریف ج 2،ابواب المناقب ، باب فِى مَنَاقِبِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رضى الله عنه . ص12، حدیث نمبر: 4074)

واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to شیرمحمد For This Useful Post:
Old 12-28-2009, 07:23 PM   #2
صاحبزادہ
رفیق
 
صاحبزادہ's Avatar
 
Join Date: May 2007
Posts: 479
Thanks: 456
Thanked 812 Times in 154 Posts
Default

استغفراللہ
الامان والحفیظ

جزاک اللہ خیر انکل آمین
__________________
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفٰی
سیدی اعلٰیحضرت پہ لاکھوں سلام
صاحبزادہ is offline   Reply With Quote
The Following User Says Thank You to صاحبزادہ For This Useful Post:
Old 01-06-2010, 11:02 PM   #3
بنت اعظم رضا
رفیق
 
بنت اعظم رضا's Avatar
 
Join Date: May 2009
Posts: 332
Thanks: 370
Thanked 230 Times in 38 Posts
Default

استغفراللہ
الامان والحفیظ

جزاک اللہ خیر آمین
__________________
یا رسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو آمین
مولایا صل وسلم دائماً ابداً
علی حبیبک خیر الخلق کلہم
بنت اعظم رضا is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
اللہ, بغض, حضرت, رضی, سے, عثمان, عنہ, غنی, نتیجہ, کا

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
حضرت عبد اللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات شیرمحمد اولیاء کرام 2 12-24-2009 01:52 AM
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جامع القرآن تھے : خالد عطاری قادری اہلسنت اردو خبریں 0 12-08-2009 07:54 PM
حضرت عثمان غنی کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام حمزہ صحابہ کرام 6 11-08-2009 09:18 PM
خلیفہ سوئم سیدنا حضرت عثمان غنی حمزہ صحابہ کرام 2 04-20-2008 03:16 PM
حضرت عثمان کی گزارش فیض رضا سیرت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم 0 05-22-2007 04:01 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔12:05 PM