Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > فیض رضا پر خوش آمدید > ضروری اعلانات > تجاویزات و شکایات

 
 
کچھ معلومات : ارسال کیا مانوس اجنبی نے بوقت 04-14-2007 (01:44 AM), آخری پیغام موصول ہوا 08-10-2007 (10:58 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 5 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 728 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 04-14-2007, 01:44 AM   #1
مانوس اجنبی
مہمان
 
Join Date: Apr 2007
Posts: 10
Thanks: 2
Thanked 3 Times in 2 Posts
Default مجھے یہ نعت چاہئیے


ماشآء اللہ بہت اچھی ویب ہے مجھے یہ نعت چاہئے ۔کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گئے اگر آپ میں سے کسی کے پاس ہو تو لکھ دیں جزاک اللہ
مانوس اجنبی is offline   Reply With Quote
Old 05-04-2007, 06:40 PM   #2
مانوس اجنبی
مہمان
 
Join Date: Apr 2007
Posts: 10
Thanks: 2
Thanked 3 Times in 2 Posts
Default

مجھے یہ نعت چاہئے ۔کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گئے اگر آپ میں سے کسی کے پاس ہو تو لکھ دیں جزاک اللہ
مانوس اجنبی is offline   Reply With Quote
Old 07-11-2007, 10:07 PM   #3
سعد خان
ہمدرد
 
Join Date: Jun 2007
Posts: 36
Thanks: 0
Thanked 54 Times in 18 Posts
Default

مانوس بھائی ۔۔ یہ کن کا کلام ہے اور کس بندہء خدا نے اس کلام کو پڑھنے کا شرف حاصل کیا ہے
__________________
خدا ایسی قوت دے میرے قلم میں
کہ بد مذہبوں کو سدھارا کروں میں
سعد خان is offline   Reply With Quote
Old 07-19-2007, 02:12 AM   #4
مانوس اجنبی
مہمان
 
Join Date: Apr 2007
Posts: 10
Thanks: 2
Thanked 3 Times in 2 Posts
Default

Quote:
مانوس بھائی ۔۔ یہ کن کا کلام ہے اور کس بندہء خدا نے اس کلام کو پڑھنے کا شرف حاصل کیا ہے
سعد خان کسی بندہ ء خدا کا ہی کلام ہوگا اتنی زیادہ تفصیلات مجھے نئی پتا

مجھے یہ نعت چاہئے ۔کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گئے اگر آپ میں سے کسی کے پاس ہو تو لکھ دیں جزاک اللہ
مانوس اجنبی is offline   Reply With Quote
Old 08-05-2007, 05:36 PM   #5
ولیدحسن
مشتاق
 
ولیدحسن's Avatar
 
Join Date: Jan 2007
Posts: 1,464
Thanks: 1,175
Thanked 868 Times in 203 Posts

ایوارڈ شوکیس
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default

Quote:

ماشآء اللہ بہت اچھی ویب ہے مجھے یہ نعت چاہئے ۔کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گئے اگر آپ میں سے کسی کے پاس ہو تو لکھ دیں جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مانوس بھائی جان !!

ماشاءاللہ بھائی سب سے پہلے آپ کو فیض رضا فورم پر خوش آمدید !!

بھائی بڑی محنت کی ہے آپ کی فرمائش پوری کرنے کیلئے ۔۔۔۔۔ الحمدللہ مل گیا مجھے یہ کلام ۔۔۔۔ خوش ہو جائیے اور مجھے دُعاؤں سے ضرور نوازئیے گا

کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گیا
یون ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوقِ تماشہ بھول گیا

احساس کے پردے لہرائے ایمان کی حرارت تیز ہوئی
سجدوں کی تڑپ اللہ اللہ سر اپنا سودا بھول گیا

پہنچا جو حرم کی چوکھٹ تک اک ابر کرم نے گھیر لیا
باقی نہ رہا پھر ہوش مجھے کیا مانگا اور کیا کیا بھول گیا

جس وقت دعا کو ہاتھ اٹھے یاد آ نہ سکا جو سوچا تھا
اظہار عقیدت کی دہن میں اظہار تمنا بھول گیا

ہر وقت برستی ہے رحمت کعبے میں جمیل اللہ اللہ
خاکی ہوں میں کتنا بھول گیا عاصی ہوں میں کتنا بھول گیا

واہ واہ سبحان اللہ عزوجل کیا خوب چوائس ہے آپ کی
چلیں جی کیپ اٹ اپ ۔۔۔۔ اب اس نعت کو حمد نعت منقبت کی کیٹیگری میں کوپی پاسٹ کرنا آپ کا کام
ولیدحسن is offline   Reply With Quote
Old 08-10-2007, 10:58 PM   #6
مانوس اجنبی
مہمان
 
Join Date: Apr 2007
Posts: 10
Thanks: 2
Thanked 3 Times in 2 Posts
Default

شکریہ جزاک اللہ ولید بھائی آمین
مانوس اجنبی is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
مجھے, نعت, چاہئیے, یہ

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
سبز گنبد کے سائے میں گھر چاہئیے ارمان مدینہ مغیلان مدینہ 1 04-27-2010 07:02 PM
یانبی بس مدینے کا غم چاہئیے عائشہ میر مغیلان مدینہ 1 04-18-2010 01:53 PM
جس کو چاہتا ہے خدا اس کی چاہت چاہئیے عارفہ حمد نعت منقبت 8 02-08-2010 06:09 PM
سہارا چاہئیے سرکار زندگی کے لئے حسین و جمیل حمد نعت منقبت 9 02-08-2010 04:57 PM
جانور خرید نے کے بعد کوئی عیب آجائے تو کیا کرنا چاہئیے ؟ شیرمحمد قربانی 0 11-25-2009 10:55 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔10:10 AM




<!-- temp -->
<div style=