Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > قادری رضوی فورم > بزم اطفال

 
 
کچھ معلومات : ارسال کیا ہلال رضا نے بوقت 04-18-2008 (04:47 PM), آخری پیغام موصول ہوا 12-23-2009 (10:28 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 7 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 914 مرتبہ.

 
 
Thread Tools Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
Old 04-18-2008, 04:47 PM   #1
ہلال رضا
ہمدرد
 
Join Date: Feb 2008
Posts: 22
Thanks: 0
Thanked 33 Times in 12 Posts
Default نماز اور نماز کے فائدے

نماز اور نماز کے فائدے

دین اسلام کے پانچ ارکان ہیں۔
1۔ کلمہء توحید کا اقرار یعنی ایمان۔
2۔ نماز
3۔ روزہ
4۔ زکوٰۃ
5۔ حج
دوسرا رکن نماز کا بیان دل لگا کر پڑھیں۔
اللہ تعالٰی نے نماز ہر مسلمان مرد اور عوررت پر فرض کی ہے۔ رسول اللہ نے والدین کو حکم دیا ہے کہ جب بچوں کی عمر سات سال کی ہو جائے تو انہیں نماز پڑھنے کیلئے کہو، اور جب ان کی عمر دس سال ہو جائے تو نماز نہ پڑھنے پر سزا دو۔
اس سے معلوم ہوا کہ ہر مسلمان کیلئے پابندی سے نماز پڑھنا ضروری ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ نماز دین کا ستون ہے، جس نے نماز کو قائم رکھا اُس نے دین کو قائم رکھا، اور جس نے نماز کو ترک کیا اُس نے سارے دین کو ڈھا دیا۔


نماز کے فائدے
1۔ نماز میں پانچوں وقت اللہ کے دربار کی حاضری اور اس کی یاد کا موقع ملتا ہے۔
2۔ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں بتایا ہے کہ نماز بے حیائی اور بُرائی سے بچاتی ہے۔
3۔ نماز پڑھنے والوں سے اللہ خوش ہوتا ہے اور نماز نہ پڑھنے والوں سے وہ ناراض ہوتا ہے۔
4۔ پانچ وقت نماز پڑھنے سے وقت کی پابندی کا سبق ملتا ہے۔
5۔ نماز کیلئے جسم، کپڑوں اور نماز پڑھنے کی جگہ پاک ہونی ضروری ہے اس لئے نماز پڑھنے سے ہر وقت صفائی اور پاکی کا خیال رہتا ہے۔
6۔ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے ملنے اور ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کا موقع ملتا ہے۔ آپس میں محبت اور اتحاد پیدا ہوتا ہے۔
7۔ نماز میں امیر، غریب کندھے سے کندھا لگائے کھڑے ہوتے ہیں۔ اس سے برابری کا سبق ملتا ہے۔
ہلال رضا is offline   Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to ہلال رضا For This Useful Post:
 

Tags
اور, فائدے, نماز, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
نماز کے دوران نماز کی نیت کی تبدیلی کے حوالے سے شیرمحمد احکام شریعت 1 10-27-2009 12:22 AM
وتر کی نماز QURATULAIN فقہ حنفیہ 4 04-14-2008 07:06 PM
نماز Madni Munna بزم اطفال 8 04-10-2008 03:29 PM
نماز کی اہمیت اور عورتوں کی نماز قادریہ بزم نساء 5 07-18-2007 04:50 PM
نماز حکیم لقمان احادیث مبارکہ 9 05-15-2007 02:20 AM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔09:20 AM




<!-- temp -->
<div style=