Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > فیض رضا اردولائبریری > حمد نعت منقبت


کچھ معلومات : ارسال کیا ارمان مدینہ نے بوقت 11-08-2009 (06:47 PM), آخری پیغام موصول ہوا 11-08-2009 (06:47 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 0 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 124 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-08-2009, 06:47 PM   #1
ارمان مدینہ
رکن
 
ارمان مدینہ's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 4,094
Thanks: 3,542
Thanked 4,194 Times in 950 Posts

ایوارڈ شوکیس
3000 پیغامات 2000 پیغامات 500 پیغامات 1000 پیغامات 
Total Awards: 4

Default چھوڑ فکر دنیا کی

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں
مصطفٰی() غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں
ہم کو روز ملتا ہے صدقہ پیارے آقا() کا
مصطفٰی() کےٹکڑوں پر خوش نصیب پلتے ہیں
نقش کر لے سینے پر نام سرور دیں کو !!
یہ وہ نام ہیں جس سے سب عذاب ٹلتے ہیں
صرف ساری دنیا میں وہ کوچہ احمد() کا
جس جگہ پہ ہم جیسے کھوٹے سکے چلتے ہیں
رحمتوں کی چادر کے سائے سائے چلتے ہیں
مصطفٰی() کے دیوانے گھر سے جب نکلتے ہیں
آمنہ کے اپلے کا کالی زلفوں والے کا
جشن ہم مناتے ہیں جلنے والے جلتے ہیں
ارمان مدینہ is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
دنیا, فکر, چھوڑ, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کیا طالبان کے ڈر سے حق بات کہنا چھوڑ دوں؟ شیرمحمد بات چیت ، حالات حاضرہ 3 12-28-2009 07:57 PM
سیر گلشن کون دیکھے دشت طیبہ چھوڑ کر سگ مدینہ حمد نعت منقبت 0 11-08-2009 02:35 PM
آئے دنیا تے نبی سوہنے ارمان مدینہ حمد نعت منقبت 1 11-07-2009 01:00 AM
میں مدینہ چھوڑ آیا ستارا مغیلان مدینہ 0 10-05-2007 05:06 PM
سیر گلشن کون دیکھے دشت طیبہ چھوڑ کر ارمان مدینہ ذوق نعت 0 03-28-2007 03:52 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:56 AM