Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اہلسنت و جماعت > اہلسنت اردو خبریں


کچھ معلومات : ارسال کیا قادری نے بوقت 11-12-2009 (01:22 PM), آخری پیغام موصول ہوا 11-12-2009 (01:22 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 0 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 103 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-12-2009, 01:22 PM   #1
قادری
سگ غوث الاعظم
ماہر
 
قادری's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,795
Thanks: 477
Thanked 1,979 Times in 628 Posts

ایوارڈ شوکیس
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default نظام مصطفی پارٹی کے زیراہتمام تحفظ پاکستان کنونشن15 نومبر کو ہوگا

نظام مصطفی پارٹی کے زیراہتمام تحفظ پاکستان کنونشن15 نومبر کو ہوگا



کراچی (اسٹاف رپورٹر) نظام مصطفی پارٹی کے زیراہتمام ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر15 نومبر کو سکھر میں تحفظ پاکستان ورکرز کنونشن ہوگا جس میں دہشت گردوں سے پاکستان کو بچانے کا عہد کیا جائے گا۔ اس موقع پر علماء، مشائخ، وکلاء، صحافی، تاجر، اساتذہ اور کارکنان حلف اٹھائیں گے کہ تحفظ پاکستان کے لئے ہر اندرونی اور بیرونی فتنے کا بھرپور انداز سے مقابلہ کیا جائے گا۔ کنونشن سے پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب، ممتاز روحانی پیشوا پیر خالد سلطان قادری، صاحبزادہ سید طاہر سعید کاظمی، پیر سید محمد توفیق شاہ، مفتی علامہ سید اقبال حسین شاہ فیضی، پیر سید عاشق علی شاہ جیلانی، مولانا عبدالکریم سعیدی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔
قادری is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
تحفظ, حاجی حنیف طیب, زیراہتمام, مصطفی, نظام, نظام مصطفی پارٹی, نومبر, پارٹی, پاکستان, کنونشن15, کو, کے, ہوگا

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
نظام مصطفی پارٹی کا کنونشن کل لاڑکانہ میں ہوگا قادری اہلسنت اردو خبریں 0 12-10-2009 01:48 PM
نظام مصطفی پارٹی کے تحت جشن میلاد النبی شایان شان طریقے ۔۔۔ قادری اہلسنت اردو خبریں 0 03-22-2007 03:13 PM
حافظ احمد علی نظام مصطفی پارٹی سندھ کے صدر منتخب قادری اہلسنت اردو خبریں 0 03-20-2007 06:46 PM
نظام مصطفی پارٹی کے تحت جشن میلاد النبی شایان شان طریقے ۔۔۔ قادری اہلسنت اردو خبریں 0 03-09-2007 02:22 PM
عالم اسلام عراق میں مظالم کا نوٹس لے، نظام مصطفی پارٹی قادری اہلسنت اردو خبریں 0 01-22-2007 06:56 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:57 AM