Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اہلسنت و جماعت > اہلسنت اردو خبریں


کچھ معلومات : ارسال کیا قادری نے بوقت 11-12-2009 (01:24 PM), آخری پیغام موصول ہوا 11-12-2009 (01:24 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 0 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 114 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-12-2009, 01:24 PM   #1
قادری
سگ غوث الاعظم
ماہر
 
قادری's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,795
Thanks: 477
Thanked 1,979 Times in 628 Posts

ایوارڈ شوکیس
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default نظام مصطفیٰ پارٹی کے وفد کی ترک قونصل جنرل سے ملاقات

نظام مصطفیٰ پارٹی کے وفد کی ترک قونصل جنرل سے ملاقات



کراچی (پ ر) نظام مصطفیٰ پارٹی کے صدر اور سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب کی سربراہی میں پارٹی کے ایک وفد نے ترکی کے قونصل جنرل فطح ِایٹم سے کراچی میں ان کے دفتر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد میں الحاج محمد رفیع پیرزادہ، غلام حسین چشتی اور محمد حسین لاکھانی شامل تھے۔ وفد نے ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان کے حالیہ پاکستان کے دورے، دونوں برادر اسلامی ممالک کے بڑھتے ہوئے دوستانہ اور خیر سگالی کے جذبات پر مشتمل تعلقات کو سراہا۔ وفد نے دونوں ممالک کے تجارتی سرمایہ کاری، دفاعی، سماجی، توانائی، معیشت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔
قادری is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
ترک, جنرل, حاجی حنیف طیب, سے, قونصل, مصطفیٰ, ملاقات, نظام, نظام مصطفی پارٹی, وفد, پارٹی, کی, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
نظام مصطفی پارٹی کا کنونشن کل لاڑکانہ میں ہوگا قادری اہلسنت اردو خبریں 0 12-10-2009 01:48 PM
نظام مصطفی پارٹی کے تحت جشن میلاد النبی شایان شان طریقے ۔۔۔ قادری اہلسنت اردو خبریں 0 03-22-2007 03:13 PM
حافظ احمد علی نظام مصطفی پارٹی سندھ کے صدر منتخب قادری اہلسنت اردو خبریں 0 03-20-2007 06:46 PM
نظام مصطفی پارٹی کے تحت جشن میلاد النبی شایان شان طریقے ۔۔۔ قادری اہلسنت اردو خبریں 0 03-09-2007 02:22 PM
عالم اسلام عراق میں مظالم کا نوٹس لے، نظام مصطفی پارٹی قادری اہلسنت اردو خبریں 0 01-22-2007 06:56 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:56 AM