Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اہلسنت و جماعت > اہلسنت اردو خبریں


کچھ معلومات : ارسال کیا قادری نے بوقت 11-21-2009 (02:13 PM), آخری پیغام موصول ہوا 11-21-2009 (02:13 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 0 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 94 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-21-2009, 02:13 PM   #1
قادری
سگ غوث الاعظم
ماہر
 
قادری's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,802
Thanks: 477
Thanked 1,988 Times in 635 Posts

ایوارڈ شوکیس
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default قربانی امت مصطفی کیلئے اللہ کا عظیم انعام ہے، شاہ تراب الحق

قربانی امت مصطفی کیلئے اللہ کا عظیم انعام ہے، شاہ تراب الحق



کراچی (پ ر) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا ہے کہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت، مالی عبادت اور شعائر اسلام سے ہے۔ انبیائے کرام علیہم الصلوٰة والسلام کا خواب رویائے صادقہ اور وحی الہیٰ ہوتا ہے۔ خواب کی تکمیل کیلئے حضرت ابراہیم  نے اطاعت وامر الہیٰ سے اپنے فرزند حضرت اسماعیل کی قربانی پیش کرنا چاہی تو رب العالمین نے اس کا بدل اور فدیہ مینڈھا بھیج دیا جس کی قربانی فرمائی اور اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کو امتحان وآزمائش میں سرخرو کیا۔ حضرت ابراہیم کی تسلیم ورضا کی عظیم مثال کو اللہ تعالیٰ نے قیامت تک زندہ کر دیا۔ یوم النحر دسویں ذی الحجہ میں امت مسلمہ کا کوئی عمل اللہ کے نزدیک قربانی سے زیادہ محبوب نہیں ہے۔ عیدالاضحیٰ کی قربانی امت مصطفیٰ کے لئے اللہ کا عظیم انعام ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میمن مسجد مصلح الدین گارڈن میں اجتماع سے خطاب میں کیا۔ علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا حضرت ابراہیم کو عظیم اعزاز حاصل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعاؤں کو قبول فرمایا۔ رب العالمین نے آپ کی اولاد میں حضور خاتم النبینﷺ کو مبعوث فرمایا۔
قادری is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
الحق, اللہ, امت, انعام, تراب, جماعت اہلسنت پاکستان, سید شاہ تراب الحق قادری, شاہ, عظیم, قربانی, مصطفی, کا, کیلئے, ہے،

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
عظیم الحق قاسمی سگ رضا غیروں کی نظر میں‌ 1 02-06-2010 11:12 PM
اولیاء اللہ نے اسلام طاقت سے نہیں کردار سے پھیلایا، شاہ تراب الحق قادری اہلسنت اردو خبریں 0 12-12-2009 01:41 PM
رمضان میں اللہ تعالیٰ چھوٹی نیکی کا بڑا اجر دیتا ہے، شاہ تراب الحق قادری اہلسنت اردو خبریں 0 08-22-2009 04:05 AM
اللہ تعالیٰ نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انبیاء پر فضیلت عطا فرمائی، شاہ تراب الحق قادری اہلسنت اردو خبریں 0 07-30-2009 07:49 PM
مولانا محمد حسن حقانی ملت اسلامیہ کا عظیم سرمایہ تھے، شاہ فرید الحق قادری اہلسنت اردو خبریں 0 06-16-2009 03:51 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:48 PM