Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اہلسنت و جماعت > اہلسنت اردو خبریں


کچھ معلومات : ارسال کیا قادری نے بوقت 11-21-2009 (02:16 PM), آخری پیغام موصول ہوا 11-21-2009 (02:16 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 0 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 103 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-21-2009, 02:16 PM   #1
قادری
سگ غوث الاعظم
ماہر
 
قادری's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,802
Thanks: 477
Thanked 1,988 Times in 635 Posts

ایوارڈ شوکیس
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default دعوت اسلامی کے زیر اہتمام زائرین مدینہ کیلئے محفل مدینہ کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام زائرین مدینہ کیلئے محفل مدینہ کا انعقاد



کراچی ۔۔۔۔۔ تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں سفرحرمین وطیبین پر جانے والوں کیلئے محفل مدینہ کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری‘نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی شاہد عطاری‘اراکین شوریٰ واراکین پاکستان انتظامی کابینہ‘ ڈویژن‘ تحصیل‘علاقہ‘ حلقہ مشاورتوں کے ذمہ داران سمیت کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اجتماع ذکر و نعت میںنعت خوانوں کی پرسوز نعتوں نے اسلامی بھائیوں پر رقت طاری کردی شرکاءرو رو کرحاضری مدینہ کی دعائیں کررہے تھے۔ اس موقع پر نگران شوریٰ مولانا عمران عطاری نے فضول گوئی‘غیبت‘ تہمت‘ بدنگاہی کی مذمت کے موضوع پر اصلاحی بیان کیا ۔ انہوں نے حجاج کرام سے کہاکہ وہ دوران سفر حقوق العباد کا ضرور خیال رکھیں اورحرمین شریفین پہنچنے کے بعد امت مسلمہ کیلئے بالخصوص پاکستان کی سلامتی و استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ اس دوران نگران شوریٰ نے زائرین مدینہ کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔آخر میں لنگر رضویہ اور لنگر رسائل کا سلسلہ ہوا۔
قادری is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
اسلامی, انعقاد, اہتمام, دعوت, دعوت اسلامی, زائرین, زیر, محفل, مدینہ, کا, کیلئے, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
دعوت اسلامی کاعالمی اجتماع صحرائے مدینہ میں عارضی شہر بسانے کی تیاریاں سائل مدینہ اہلسنت اردو خبریں 1 10-16-2009 01:18 AM
دعوت اسلامی کے اہتمام جشن آزادی کے موقع پر بے شمار مدنی قافلے روانہ قادری اہلسنت اردو خبریں 1 08-16-2009 12:48 AM
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں حج و عمرہ تر بیتی اجتماع قادری اہلسنت اردو خبریں 0 08-12-2009 01:41 PM
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان 30 روزہ اعتکاف فیضان عطار اہلسنت اردو خبریں 2 09-11-2007 09:21 AM
میلا د مصطفٰی پروگرام فیضان مدینہ دعوت اسلامی بارسلونا اسپین حضرت جی اہلسنت اردو خبریں 1 04-12-2007 02:29 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔06:26 PM