![]() |
|
|||||||
| Some Details: Posted by شیرمحمد on 11-26-2009 (02:08 PM), last reply was on 06-10-2010 (05:50 PM). This thread has received 9 replies and been viewed 615 times. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 |
|
کارکن
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
|
یزید پلید ایک تحقیق ایک جائزہ مولانا محمد کاشف اقبال خان مدنی شاہ کوٹ قرآن پاک ان الذین یؤذون اللہ ورسولہ لعنھم اللہ فی الدنیا والآخرۃ الخ جولوگ اللہ اور اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں ان پر دنیا و آخرت میں لعنت احادیث مبارکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری سنت کو بدلنے والا پہلا شخص بنو امیہ سے ہو گا جو یزید ہو گا ۔ تاریخ الخلفاء ص 149 ۔ البدایہ والنھایۃ ج8 ص231 ۔ صواعق المحرقہ 219 ۔ میری امت کا امر(حکومت)عدل سے قائم رہے گا ، جوشخص سب سے پہلے اسے تباہ کریگا وہ بنو امیہ میں سے یزید ہو گا ۔ البدایہ والنھایۃ ج8 ص 231۔ صواعق المحرقہ 219 ۔حجۃ اللہ علی العالمین 529۔تاریخ الخلفاء 142 ۔ یزید کا کردار ابن کثیر لکھتے ہیں کہ یزید راگ ورنگ کا متوالا تھا، شراب پیتا تھا ، خوبصورت لڑ کیوں اور لڑ کوں کو اپنے پاس رکھتا تھا ، گانے والی عورتیں اس کے دربار میں موجود ہوتیں ، شراب کے نشے میں مست ہوتا ، کتوں کا شکاری تھا ۔ بندروں کے سروں پرسونے کی ٹوپیاں پہناتا تھا ، جب ان میں سے کوئی مرجاتا تو افسوس کرتا تھا ۔البدایہ والنھایۃ ج8 ص335 یزید شراب کے بارے میں شعر کہا کرتا تھا ترجمہ : کہ اگرحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دین میں شراب حرام ہے ۔ تو عیسائی بن کر شراب پئے جا ۔صواعق المحرقہ ص134 حضرت حنظلہ غسل الملائکہ کے صاحبزادے عبد اللہ فرماتے ہیں کہ یزید پر ہم نے اس وقت حملہ کی تیاری کی اور اس کی بیعت توڑ ی جب ہم لوگوں کو اندیشہ ہو گیا کہ اس کی بدکاریوں کے سبب ہم پر آسمان سے پتھروں کی بارش ہو گی ، اس لئے کہ یزید کے فسق و فجور کا یہ عالم تھا کہ وہ ماؤں ، بہنوں بیٹیوں سے زنا کرتا تھا ، شراب پیتا تھا اور نماز چھوڑ دیتا ۔ تاریخ الخلفاء 209 ، طبقات الکبریٰ ص66ج5 ۔ یزید کی موت کے اسباب میں ایک سبب یہ تھا کہ وہ ایک بندر سے شرارتیں کر رہا تھا کہ بندر نے اسے کاٹ لیا ، البدایہ والنھایۃ ص231 ج8 یزید کا کردار اس کے بیٹے کی زبانی یزید کے بیٹے نے چند دن حکومت میں رہ کر حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میرے باپ یزید نے حکومت سنبھالی حالانکہ وہ اس قابل نہ تھا ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے امام حسین سے اس نے جنگ کی اور اس کی عمر کم ہوگئی ، اور وہ اپنے گنا ہوں کو لیکر قبر میں جاپھنسا ، پھر یزید کا بیٹا روپڑ ا، کہا ہمارے لئے بڑ ا صدمہ یزید کے برے انجام کا ہے اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کو قتل کیا ، شراب کو حلال کیا ، کعبہ کو تباہ کیا ۔صواعق المحرقہ 224 امام حسین کی شہادت اور ملعون یزید یزید نے سید الشہدا امام حسین کے قتل کا حکم دیا اور شہادت پر رضامندی کا اظہارکیا ۔ ارشاد الساری ص104 ج5، تیسیر الباری ص128ج3، شرح عقائد ص113، فتاویٰ عزیزیہ ص253 ، تکمیل الایمان ص97، تفسیر مظہری ص21ج 5، سالبدایہ والنھایۃ ص230ج8، صواعق المحرقہ ص124۔ ابن زیاد نے کہ اکہ یزید نے مجھ سے کہا تھا کہ امام حسین کو قتل کر دیا جائے گا ۔ کامل ابن اثیر ص45ج4 یزید کے سامنے امام حسین کا سر انور لایا گیا تو یزید نے امام کے لبوں پر چھڑ ی مارنا شروع کی ۔ البدایہ والنھایہ ص194ج۸، اسعاف الراغبین ص207، شہید کربلا از مفتی شفیع دیوبندی ص94، شہید کربلا اور یزید ص127۔ جب یزید کے سامنے امام حسین کا سر انور لایا گیا تو یہ خوش ہوا اور شعر پڑ ھے ، کہنے لگا کہ آج میں نے اپنے باپ دادا کا بدلہ لے لیا ، جو بدر میں مارے گئے تھے اگر آج وہ زندہ ہوتے تو وہ یہ دیکھ کر خوش ہوجاتے ، منہاج السنہ از ابن تیمیہ ص274ج2، مظہری ص21ج5، روح المعانی ص73ج26، البدایہ والنھایہ ص232ج8۔ یزید کا مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی توہین کروانا اور قتل وغارت ، عام زنا کی اجازت یزید کے حکم سے اس کے لشکر نے مدینہ منورہ پر چڑ ھائی کی ، قتل و غارت کی صحابہ تابعین تبع تابعین حفاظ کو شہید کیا گیا ، حضرت ابو سعید خدری کی داڑ ھی مبارک کو نوچا گیا ، مسجد نبوی میں تین دن اذان و اقامت نہ ہونے دی گئی ، زنا عام ہوا ، حتی کہ ہزار عورت نے ناجائز بچے جنے ، مسجد نبوی شریف میں گھوڑ ے باندھے گئے جہاں ان کی گندگی پیشاب وغیرہ مسجد کے اندرہوتے تھے بعد میں اسی یزیدی لشکر نے مکہ معظمہ پر چڑ ھائی قتل و غارت کا بازار گرم کیا ، پتھراؤ کیا ، کعبہ شریف کو آگ لگائی ، غلاف مبارک جل گیا ، کعبے کی چھت میں حضرت اسماعیل کی خاطر آنے والے دنبے کے سینگ محفوظ تھے وہ بھی جل گئے ، کعبہ کی چھت اور عمارت کو کافی نقصان پہنچا کعبہ کے جلانے کا ذکر مسلم ص430ج۱پر بھی موجود ہے ۔اس ساری جنگ میں تقریبا 1700مہاجرین انصار علماء تابعین ، عوام الناس 10000 حفاظ700قریش97افراد قتل کئے گئے ۔حضرت عبد اللہ بن زبیر کو شہید کیا گیا یہ واقعہ خلاصہ کے طور پر پیش کیا گیا باقی درج ذیل کتب میں تفصیل ملاحظہ ہو تاریخ الخلفاء ص209، البدایہ والنھایہ ص230ج8، جذب القلوب ص52تا57، دول الاسلام ص31، الاصابہ ص370ج3، فتح الباری ص70ج13، حاشیہ بخاری ص1053ج2، کمال اکمال المعلم ص427ج3، وفاء الوفاء ص126ج2، تیسیر الباری ص128ج3۔ لمحہ فکریہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے سامنے کسی نے یزید کو امیر المومنین کہا ، آپ نے بیس کوڑ ے لگوائے ، تاریخ الخلفاء ص209، 361 یزید کے حامیوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔ اللہ ان کو بھی ہدایت عطا فرمائے ۔ |
|
|
|
| The Following 9 Users Say Thank You to شیرمحمد For This Useful Post: |
|
|
#2 |
|
رکن
Join Date: Nov 2006
Posts: 4,323
Thanks: 3,982
Thanked 4,061 Times in 888 Posts
|
جزاک اللہ خیر
__________________
امتحا ن کے کہا ں قا بل ہوں میں پیا رے ا للہ
بے سبب بخش دے مولا تیرا کیا جا تا ہے دعا گو و طلب گاردعا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
رفیق
Join Date: Mar 2007
Posts: 364
Thanks: 475
Thanked 515 Times in 79 Posts
|
جزاک اللہ خیر
آمین
__________________
پھلاں دا جو رشتہ اے مہکار دے نال ساڈا ایہو رشتہ اے سرکار دے نال فیض رضا ڈاٹ نیٹ یاسمین دانیال |
|
|
|
|
|
#5 |
|
کنیزِ مصطفٰی
کارکن
Join Date: Jun 2007
Posts: 804
Thanks: 852
Thanked 771 Times in 194 Posts
|
جزاک اللہ خیرا
آمین
__________________
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لئے مسلماں میں اسی لیے نمازی |
|
|
|
|
|
#8 |
|
مشتاق
Join Date: Jan 2007
Posts: 1,464
Thanks: 1,175
Thanked 863 Times in 201 Posts
|
جزاک اللہ خیرا آمین
__________________
یہ تین باتیں ہمیشہ یاد رکھنی چاہئیے!
اول یہ کہ ہر چیز کے وجود ہستی کی ایک غرض اور اس کی بقا کا ایک مقصد ہوا کرتا ہے۔ دوسرے یہ کہ کوئی چیز جب تک اپنے وجود کی غرض و غایت کو پورا کرتی رہتی ہے اس کی قدر و قیمت باقی رہتی ہے۔ اور جب وہ اپنے مقصد وجود و بقا کو کھو دیتی ہے تو اس کی قدر و قیمت گھٹ جاتی ہے۔ یا بالکل ہی ختم ہو جاتی ہے۔ تیسرے یہ کہ جب کسی چیز کی قدرو قیمت بالکل ختم ہو جاتی ہے تو اس چیز کا مالک اس کی حفاظت و نگہداشت چھوڑ دیتا ہے۔ |
|
|
|
| The Following 2 Users Say Thank You to ولیدحسن For This Useful Post: |
|
|
#10 |
|
چاندنی
رکن
Join Date: Jan 2010
Location: Pakistan
Posts: 4,446
Thanks: 3,658
Thanked 178 Times in 88 Posts
|
جزاک اللہ خیرا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ایک, تحقیق, جائزہ, پلید, یزید |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| وہابیوں کے بدن اور برتن شرعا پلید ہیں | قادری رضوی | ردّ نجدی | 4 | 03-15-2010 01:11 AM |
| کنزالایمان اورتفہیم القرآن کا تقابلی جائزہ | قادری | کنزالایمان | 1 | 02-09-2010 11:19 AM |
| کنزالایمان کا ادبی و لسانی جائزہ ::ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | قادری | کنزالایمان | 1 | 02-09-2010 11:18 AM |
| حیاتِ اعلیٰ حضرت کا جائزہ | رضوی | امام احمد رضا قادری | 3 | 10-11-2009 03:53 PM |
| وہابیوں کے کنویں شرعا پلید ہیں | قادری رضوی | ردّ نجدی | 2 | 03-04-2008 05:42 PM |