Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اسلامی فقہ > سوال و جواب > قربانی


کچھ معلومات : ارسال کیا شیرمحمد نے بوقت 11-27-2009 (02:31 AM), آخری پیغام موصول ہوا 12-03-2009 (08:50 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 1 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 103 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-27-2009, 02:31 AM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 513
Thanks: 61
Thanked 1,031 Times in 281 Posts
Default آن لائن (online) قربانی کا حکم

سوال: مفتی صاحب میرسوال یہ ہیکہ آج کل ویب سائٹس پر آن لائن (online) قربانی کی سہولت فراہم کی جارہی ہے، آن لائن قربانی کی سہولت سے استفادہ کرتے ہوئے قربانی کا آرڈر دینے سے کیا قربانی ادا ہو جائے گی؟

جواب: آن لائن (online) قربانی کی صورت، دراصل وکالۃً قربانی کے حکم میں ہے، (1)اس کی اس وقت گنجائش نکل سکتی ہے جب کہ اس امر کا کامل اعتماد ووثوق حاصل ہو کہ وہ ویب سائٹس کے ذمہ داران اسی جانور کی قربانی کرتے ہوں جس میں شریعت مطہرہ کے مطلوبہ تمام شرائط پائی جاتی ہوں۔ (2)لیکن ساتھ ہی یہ امر بھی لازم وضروری ہے کہ جہاں قربانی کی جارہی ہو وہاں کا لحاظ کرتے ہوئے قربانی کے مقررہ ایام"10/11/12" ذی الحجہ ہی میں قربانی کی جائے، اگر اس مقام پر یہ ایام گزرچکے ہوں یا جانور میں مطلوبہ شرائط کا لحاظ نہ کیا جانے کا اندیشہ ہو تو پھر آن لائن قربانی کروانا جائز نہیں ہوگا۔
واللہ اعلم بالصواب
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن۔
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
The Following User Says Thank You to شیرمحمد For This Useful Post:
Old 12-03-2009, 08:50 PM   #2
حسن رضا
ماہر
 
حسن رضا's Avatar
 
Join Date: Dec 2009
Posts: 1,752
Thanks: 1,885
Thanked 359 Times in 97 Posts

ایوارڈ شوکیس
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default

جزاک اللہ خیر
حسن رضا is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
online, آن, حکم, قربانی, لائن, کا

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اگر قربانی کے دنوں میں قربانی نہ کریں توکیاکرناچاہئے؟ شیرمحمد قربانی 0 12-02-2009 02:20 AM
جانور کے پیر میں زخم آئے تو قربانی کا حکم شیرمحمد قربانی 0 11-27-2009 02:34 AM
قربانی کے نصا ب کی وضاحت شیرمحمد قربانی 1 11-26-2009 12:24 AM
جانور کے پیر میں زخم آئے تو قربانی کا حکم شیرمحمد قربانی 0 11-25-2009 11:57 PM
آن لائن دین سیکھئیے ۔ JOGNO اہلسنت اردو خبریں 3 02-19-2007 05:20 PM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:57 AM