![]() |
|
|||||||
| کچھ معلومات : ارسال کیا شیرمحمد نے بوقت 11-27-2009 (02:37 AM), آخری پیغام موصول ہوا 01-29-2010 (02:12 PM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 2 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 120 مرتبہ. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 |
|
کارکن
Join Date: Mar 2007
Posts: 513
Thanks: 61
Thanked 1,032 Times in 282 Posts
|
سوال: بعض عورتوں کوان کے گال اور ٹھوڈی پربال اُگ آتے ہیں خواتین کے چہروں پر بال آنے سے چہرہ بدصورت نظرآتا ہے، میں نے سنا کہ ان بالوں کو اکھاڑ نا گناہ ہے کیا واقعی عورتیں چہرہ پر اُگ آئے بالوں کو نہیں اُکھاڑ سکتیں ؟
جواب: شریعت اسلامیہ میں مرد حضرات کے لئے چہرہ کے بال اکھاڑنا ناجائز اورممنوع قراردیا گیا ہے لیکن خواتین کے لئے یہ حکم نہیں ہے ،حسن وزیبائش ،زینت وآرائش،عورت کے لئے طبعی وفطری امرہے او رفطری طور پر عورت کے چہرہ پربال نہیں آتے جس طرح مرد کوآتے ہیں اگر کسی عورت کے چہرہ گال ٹھوڑی وغیرہ پربال اُگ آئیں توا س کے لئے بہتر ومستحب ہے کہ چہرہ کے بالوں کو اکھاڑدے ،جیسا کہ ردالمحتار ج 5 کتاب الحظرو الاباحۃ فصل فی النظروالمس ص 264 میں ہے ازالۃ الشعرمن الوجہ حرام الا اذانبت للمر اۃ لحیۃ اوشوارب فلا تحرم ازالتہ بل تستحب ۔ ترجمہ: چہرہ سے بال اکھاڑنا حرام ہے البتہ عورت کے چہرہ پر ڈاڑھی یا مونچھ جیسے بال اگ آئیں تو اس کودورکرنا حرام نہیں بلکہ دور کرلینا مستحب ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب سیدضیاءالدین عفی عنہ ، نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
کارکن
Join Date: Apr 2007
Location: پاگل خانہ
Posts: 765
Thanks: 837
Thanked 903 Times in 115 Posts
|
جزاک اللہ خیر
آمین
__________________
دیوانگی پہ مری ہنستے ہیں عقل والے
رستہ تیری گلی کا پوچھا تیری گلی میں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| بال, حکم, خواتین, نکالنے, چہرہ, کا, کیلئے, کے |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| حاجی کے لئے یکم ذی الحجہ کوناخن نکالنے کا حکم | شیرمحمد | حج و عمرہ | 0 | 11-26-2009 12:04 AM |
| تم ہو حسرت نکالنے والے | ارمان مدینہ | ذوق نعت | 1 | 10-27-2009 02:44 PM |
| نورانی چہرہ | طلبگار مدینہ | درود شریف | 5 | 05-22-2007 04:54 PM |
| چہرہ کی خوبصورتی کا علاج | شین جی | طب و حکمت | 2 | 04-21-2007 06:02 PM |
| اصلاح معاشرہ کیلئے خواتین کو ان کی حیثیت کا احساس دلایا جائے | قادری | اہلسنت اردو خبریں | 0 | 03-09-2007 02:25 PM |