Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > اسلامی فقہ > سوال و جواب > مردانہ مسائل


کچھ معلومات : ارسال کیا شیرمحمد نے بوقت 11-27-2009 (02:42 AM), آخری پیغام موصول ہوا 01-18-2010 (01:37 AM). اس دھاگے میں پوسٹ ہوئے ہیں 4 جوابات یہ دھاگہ دیکھا گیا ہے 147 مرتبہ.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 11-27-2009, 02:42 AM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 513
Thanks: 61
Thanked 1,032 Times in 282 Posts
Default حالت غصہ میں والد کی بدعا

سوال: : کیا والد جو اکثر معمولی تاخیر یا کسی کام کے کرنے میں تھوڑا سا بھی ادھر ادھر ہوجا‏ئے تو غصہ میں بڑی بڑی بدعائیں دیتے ہیں-
کیا یہ واقعی ہوجاتی ہے ؟ اور خود والد کبھی بعد میں یہ یاد نہیں رکھتے یا کہتے ہیں ارے کوئی بات نہیں-

جواب: : والدین اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہیں ،انکی قدردانی ، اطاعت و فرمابرداری لازم و ضروری ہے،انکی دل آزاری سے بچتے رہنا چاہئے کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے :اولاد کے خلاف ان کے والد کی دعا رد نہیں کی جاتی جیسا کہ جامع ترمذی شریف میں حدیث پاک ہے
: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ مُسْتَجَابَاتٌ لَا شَكَّ فِيهِنَّ دَعْوَةُ الْمَظْلُومِ وَدَعْوَةُ الْمُسَافِرِ وَدَعْوَةُ الْوَالِدِ عَلَى وَلَدِهِ –


ترجمہ:سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،آپ نے فرمایا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:تین ایسی دعائیں ہیں جس کی قبولیت میں کوئی شک نہیں! مظلوم کی دعاء،مسافر کی دعاء اور والد کی دعاء اپنی اولاد کے خلاف –
(جامع ترمذي, البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم, باب ما جاء في دعوة الوالدين, حدیث نمبر:1828)
البتہ اگر کسی صاحب کو غصہ کی عادت ہے اور ڈانٹ ڈپٹ کرنے سے صرف تادیب اور اظھار غصہ مقصود ہو توان شاء اللہ وہ اس میں شامل نہیں ہوگی –
آپ کے والد صاحب حالت غصہ میں ڈانٹتے اور بد دعاء کرتے ہیں پھر غصہ ختم ہونے کے بعد خود کہتے ہیں :کوئی بات نہیں!اس لئے یہ آپ کے حق میں ان شاء اللہ بد دعاء نہیں ہے محض غصہ کا اظھار ہے اور ڈانٹنے کا انداز ہے،بہر حال آپ فرزند ہونے کی حیثیت سے اپنے والدکی عزت کریں اور ان کی فرمابرداری میں کوتاہی نہ کریں- والدین کو چاہئیے کہ اپنی اولاد کی کوتاہیوں پر انہیں نصیحت کریں ، انکی ہلاکت کے لئے دعاء نہ کریں بلکہ ان کے لئے حسن ادب کی توفیق کی دعاء کریں -

واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ،
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن۔
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to شیرمحمد For This Useful Post:
Old 12-04-2009, 06:22 PM   #2
بختاور علی
ہمدرد
 
بختاور علی's Avatar
 
Join Date: Oct 2009
Posts: 145
Thanks: 206
Thanked 54 Times in 15 Posts
Default

جزاک اللہ خیر
آمین
بختاور علی is offline   Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to بختاور علی For This Useful Post:
Old 01-05-2010, 07:47 PM   #3
ارمان مدینہ
رکن
 
ارمان مدینہ's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 4,094
Thanks: 3,542
Thanked 4,194 Times in 950 Posts

ایوارڈ شوکیس
3000 پیغامات 2000 پیغامات 500 پیغامات 1000 پیغامات 
Total Awards: 4

Default

جزاک اللہ خیر
آمین
__________________
ارمان مدینہ is offline   Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to ارمان مدینہ For This Useful Post:
Old 01-06-2010, 01:54 AM   #4
شاہ زر صدیقی
رفیق
 
شاہ زر صدیقی's Avatar
 
Join Date: Mar 2008
Location: ممبئی
Posts: 362
Thanks: 360
Thanked 376 Times in 66 Posts
Default

جزاک اللہ خیرا بھائی آمین
__________________
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
شاہ زر صدیقی is offline   Reply With Quote
The Following User Says Thank You to شاہ زر صدیقی For This Useful Post:
Old 01-18-2010, 01:37 AM   #5
Mehmood akbar Raza khan
کارکن
 
Mehmood akbar Raza khan's Avatar
 
Join Date: May 2007
Posts: 575
Thanks: 595
Thanked 263 Times in 53 Posts
Default

Masha Allah Nice Web Nice Work
Jazak Allah All Amen
__________________
www.FaizeRaza.Net
Mehmood akbar Raza khan is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
بدعا, حالت, غصہ, میں, والد, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
مرحوم والد کی جانب سے حج اور اس کی فضیلت شیرمحمد حج و عمرہ 1 11-26-2009 12:57 AM
::: نسب نامہ ::: والد کی طرف سے فیض رضا سیرت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم 1 11-08-2009 11:28 PM
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا مسلمان ہونا شیرمحمد انبیاء کرام 4 06-25-2007 03:13 PM
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کون تھے ؟ قادری شخصیات 0 06-10-2007 02:09 PM
شیخ نجدی کے والد قادری ردّ نجدی 2 02-09-2007 02:00 AM


تمام اوقات GMT +5 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:44 PM