Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > Islami Fiqah > Question & Answer > Namaz


Some Details: Posted by شیرمحمد on 12-09-2009 (02:24 AM), last reply was on 12-09-2009 (02:24 AM). This thread has received 0 replies and been viewed 242 times.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 12-09-2009, 02:24 AM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
Default کیا نماز تہجد کیلئے سوناشرط ہے؟

سوال: میں نماز تہجد اداکرنے کا ارادہ رکھتاہوں ، لیکن عموما کہا جاتا ہیکہ تہجد کے لئے سونا ضروری ہے ، کیا سوئے بغیر نماز تہجد ادا کر نا درست نہیں ؟

جواب: تہجد کا وقت عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد سے طلوع فجر تک رہتا ہے ، اگر کوئی اس دوران سوئے بغیر تہجد پڑھ لے تب بھی تہجد ادا ہوجائیگی ، درمختار ج1 ،کتاب الصلوۃ باب الوتروالنوافل ص 506 میں طبرانی سے مرفوع حدیث شریف منقول ہے وروی الطبرانی مرفوعا لابد من صلاۃ بلیل ولوحلب شاۃ ’’وماکا ن بعد صلاۃ العشاء فہومن اللیل ‘‘اورعلامہ شامی فرماتے ہیں ’’وہذا یفید ان ہذہ السنۃ تحصل بالتنفل بعد صلاۃ العشاء قبل النوم ‘‘ لیکن بہتر یہ ہے کہ سوجائے او رآدھی رات کے بعد اٹھ کر نماز تہجد اداکرے ، او رردالمحتار میں اسی صفحہ پر ہے اور در مختارمیں ہے ولوجعلہ أثلاثا فالاوسط افضل ولوانصافا فالاخیر افضل ‘‘ کیونکہ رات میں سونے کے بعد بیدار ہونا نفس کیلئے گراں اوربھاری معلوم ہوتا ہے ، اسی کے متعلق اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’ان ناشئۃ اللیل ہی اشد وطأواقوم قیلا (سور ہ مزمل ۔6)بلا شبہ رات کا قیام نفس کو سختی سے روندتا ہے اور بات ٹھیک نکلتی ہے۔او رعبادات میں ثواب بقدر مشقت دیا جاتا ہے ،لہذا تہجد کیلئے سونا بہتر ہے اگر آپ سوئے بغیر تہجد اداکرلیں تو بھی درست ہے ۔
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
تہجد, سوناشرط, نماز, کیا, کیلئے, ہے؟

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
عورت کا تبلیغ کیلئے ٹی وی پر آنا شین جی بزم نساء 8 12-31-2009 07:04 PM
نماز اور نماز کے فائدے ہلال رضا بزم اطفال 7 12-23-2009 10:28 PM
نماز کے دوران نماز کی نیت کی تبدیلی کے حوالے سے شیرمحمد احکام شریعت 1 10-27-2009 12:22 AM
نماز تہجد مدنی بہنا عبادات 3 06-05-2008 12:36 AM
نماز کی اہمیت اور عورتوں کی نماز قادریہ بزم نساء 5 07-18-2007 04:50 PM


All times are GMT +5. The time now is 01:25 AM.


Copyright © 1997 - 2010 by NooreMadinah Network http://www.NooreMadinah.net http://www.RazaEMustafa.net http://www.NaatRang.net