Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > Ahadees > Other Hadees Books > Jamia ul Ahadees


Some Details: Posted by قادری on 12-22-2009 (03:05 PM), last reply was on 12-22-2009 (03:11 PM). This thread has received 1 replies and been viewed 184 times.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 12-22-2009, 03:05 PM   #1
قادری
سگ غوث الاعظم
ماہر
 
قادری's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,985
Thanks: 478
Thanked 2,237 Times in 673 Posts

Awards Showcase
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default کتاب الایمان / شرک و کفر / مشرک سے میل جول منع ہے

(۲) مشرک سے میل جول منع ہے

۸۴۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : نَھَی النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالیَ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَنْ یُّصَافَحَ الْمُشْرِکُوْنَ اَوْ یُکَنَّوْ اَوْ یُرَحَّبَ بِہِمْ ۔

فتاوی رضویہ ۶/۱۰


حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کسی مشرک سے ہاتھ ملائیں ، اسے کنیت سے ذکرکریں ، یا اسے آتے وقت مرحبا کہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
۸۴۔ حلیۃ الاولیاء لابی نعیم ، ۹/ ۲۳۶
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۵۶۸
قادری is offline   Reply With Quote
Old 12-22-2009, 03:11 PM   #2
قادری
سگ غوث الاعظم
ماہر
 
قادری's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,985
Thanks: 478
Thanked 2,237 Times in 673 Posts

Awards Showcase
1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 2

Default

]۱[ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں


یہ ادنی درجہ تکریم کا ہے کہ نام لیکر نہ پکارا فلاں کا باپ کہا ، یا آتے وقت جگہ
دینے کو آئیے کہا ۔اللہ اکبر حدیث اس سے بھی منع فرماتی ہے ۔ ائمہ دین ذمی کافر کی نسبت وہ احکام تحقیر و تذلیل فرماتے ہیں کہ اسے محر ر بنانا حرام، کوئی ایسا کام سپرد کرنا جس سے مسلمانوں میں اسکی بڑ ائی ہو حرام ، اسکی تعظیم حرام ، مسلمان کھڑا ہو تو اسے بیٹھنے کی اجازت نہیں ، بیماری وغیرہ ناچاری کے باعث سواری پر ہو تو جہاں مسلمانوں کا مجمع آئے فورا ًاتر پڑ ے حتی کہ فتاوی ظہیریہ ، الاشبا و النظائر، تنویرا لابصار، اور در مختار وغیرہا معتمدات اسفار میں ہے ۔
لو سلم علی الذمی تبجیلا یکفر۔ لان تبجیل الکافر کفر ۔
اگر ذمی کو تعظیما سلام کرے گا کافر ہوجائیگا کہ کافر کی تعظیم کفر ہے ۔
فتاوی امام ظہیر الدین اشباہ اور در مختار وغیرہا میں ہے ۔
لو قال لمجوسی یا استاذ تبجیلا کفر۔
اگر مجوسی کو اے استاذ تعظیما کہا کافرہو گیا ۔
المحجۃ المؤتمنہ ص ۸۵
قادری is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
الایمان, جول, سے, شرک, مشرک, منع, میل, و, کتاب, کفر, ہے
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کتاب الایمان / شرک و کفر / مشرک کا ہدیہ قبول نہ کرو قادری جامع الاحادیث 4 12-25-2009 02:24 PM
کتاب الایمان / شرک و کفر / مشرک سے استعانت نہ کرو قادری جامع الاحادیث 9 12-24-2009 04:06 PM
کتاب الایمان / شرک و کفر / مشرک کی صحبت بری ہے قادری جامع الاحادیث 2 12-22-2009 03:31 PM
کتاب الایمان /نیت / نیت خیر پر اجر قادری جامع الاحادیث 0 08-23-2009 05:28 PM
7-2-2 کتاب الایمان باب 2 قادری صحیح بخاری 1 02-20-2009 06:30 PM


All times are GMT +5. The time now is 01:16 AM.


Copyright © 1997 - 2010 by NooreMadinah Network http://www.NooreMadinah.net http://www.RazaEMustafa.net http://www.NaatRang.net