![]() |
|
|||||||
| Some Details: Posted by شیرمحمد on 12-26-2009 (11:48 PM), last reply was on 12-26-2009 (11:50 PM). This thread has received 1 replies and been viewed 196 times. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 |
|
کارکن
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
|
::: اقوال زریں ::: فرمودات جنابِ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ ٭ اچھے اخلاق دس ہیں۔ * زبان کی سچائی، * باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں شدت، * سائل کو دینا، * احسان کا بدلہ، * صلہ رحمی، * پڑوسی کی حفاظت، * حقوق العباد، * مہمان نوازی، * حسن خلق اور * سب سے بڑھ کر شرم و حیا۔ ٭ دانائیوں میں اعلیٰ درجے کی دانائی تقوی ہے اور کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزوری بد اخلاقی اور بد اعمالی ۔ ٭ جو لوگ تمہارے دوست بننا چاہتے ہیں انکے دوست بنو، عادل کہلاؤ گے۔ ٭ تمہاری عمر برابر گھٹتی جا رہی ہے بس جو کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے اس سے کسی کی مدد کر جاؤ ۔ ٭ مومن وہ جو زاد آخرت مہیا کرے اور کافر وہ ہے جو دنیا کے مزے اڑانے میں مشغول رہے وہ حسن مجتبیٰ سیدُ الاسخیاء
راکبِ دوشِ عزت پہ لاکھوں سلام اوجِ مہرِ ہدیٰ موجِ بحرِ ندیٰ روحِ روحِ سخاوت پہ لاکھوں سلام |
|
|
|
|
|
#2 |
|
امین
Join Date: May 2007
Posts: 295
Thanks: 243
Thanked 1,060 Times in 103 Posts
|
__________________
گنبد خضرٰی کے دامن کی ہوا مانگی ہے ہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃفرمایا کرتے تھے کہ" جو مسلمان بکثرت قبروں کا تذکرہ کرتا رہے گا وہ اپنی قبر کو جنت کا باغ پائے گا اور جو قبروں کے ذکر اور ان کی یاد سے غافل رہے گا وہ اپنی قبر کو جہنم کا گڑھا پائے گا"۔ (احیاء العلوم) جلد 4 ص413
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| اللہ, امام, جناب, حسن, حضرت, رضی, عنہ, فرمودات |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|