Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > Islamic Personalities > Ahl-e-Bait-e-Rasool


Some Details: Posted by شیرمحمد on 12-26-2009 (11:50 PM), last reply was on 06-10-2010 (05:36 PM). This thread has received 3 replies and been viewed 220 times.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 12-26-2009, 11:50 PM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
Default فرمودات جناب حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

فرمودات جنابِ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

٭ ذلیل وہی ہے جو بخیل ہے ۔

٭ سردار بننا چاہتے ہو تو حرکت و عمل ، جد و جہد کو اپنا معمول بناؤ ۔

٭ معاملے کی جو صورت ہو گئی ہے تم دیکھ رہے ہو دنیا نے اپنا رنگ بد ل دیا ۔ منہ پھیر لیا ، نیکی سے خالی ہو گئی ، ذرا دیر باقی ہے ، حقیر سی زندگی رہ گئی ہے ، ہولناکی نے احاطہ کر لیا ہے ۔ افسوس تم دیکھتے نہیں کہ حق پس پشت ڈال دیا گیا ہے ۔ باطل پر اعلانیہ عمل کیا جا رہا ہے ۔ کوئی نہیں جو اس کا ہاتھ پکڑے وقت آ گیا ہے کہ مومن حق کی راہ میں بقائے الٰہی کی خواہش کرے ۔ میں شہادت ہی کی موت چاہتا ہوں ۔ ظالموں کے ساتھ زندہ رہنا بجائے خود جرم ہے ۔

٭ دنیا کا رنگ بدل گیا وہ نیکی سے سے محروم ہو گئی ۔ کوئی نہیں جو ظالم کو ظلم سے رو کے ۔ وقت آ گیا ہے کہ مومن سچائی کی راہ میں بے چین ہو کر نکل پڑے اپنا سب کچھ اللہ کے لیے قربان کر دے ۔

٭ اس چیز کے ڈر پہ نہ رہو ، جسے تم نہیں سمجھ سکتے یا نہیں پا سکتے ۔

٭ اپنے کام کے صلے کی ، واجب سے زیادہ امید نہ رکھو ۔

٭ جس کام کا انجام ہی تمہارے لئے دشوار ہو ، اور اس پر قادر نہ ہو تو اس کی ذمہ داری اپنے سر نہ لو ۔

٭ اعلیٰ درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے جو انتقام پر قدرت رکھتے ہوئے عفو و درگزر سے کام لے ۔

٭ وہ سب رخصت ہو گئے جن سے محبت تھی اور اب میں ان لوگوں میں ہوں جو مجھے پسند نہیں ۔

٭ دولت کا بہترین مصرف یہ ہے کہ اس سے غیرت و آبرو کو بر قرار رکھ ۔

شہد خوارِ لعابِ زبانِ نبی
چاشنی گیرِ عصمت پہ لاکھوں سلام

اُس شہیدِ بلا شاہِ گلگوں قبا
بیکسِ دشتِ غربت پہ لاکھوں سلام
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to شیرمحمد For This Useful Post:
Old 12-26-2009, 11:52 PM   #2
عابد رضا خان
مشتاق
 
عابد رضا خان's Avatar
 
Join Date: Dec 2006
Posts: 1,157
Thanks: 1,026
Thanked 942 Times in 161 Posts

Awards Showcase
500 پیغامات 
Total Awards: 1

Default

جزاک اللہ خیر
__________________
  • تو امین غم محبت ہے
  • بے نیاز غم جہاں ہوجا
  • ترا مسلک غم محبت ہے
  • اپنے مسلک کا پاسباں ہوجا
  • مسلک اعلٰی حضرت زندہ باد
عابد رضا خان is offline   Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to عابد رضا خان For This Useful Post:
Old 06-05-2010, 02:06 AM   #3
طلب گار دعا
رکن
 
طلب گار دعا's Avatar
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 4,323
Thanks: 3,982
Thanked 4,061 Times in 888 Posts

Awards Showcase
3000 پیغامات 2000 پیغامات 1000 پیغامات 500 پیغامات 
Total Awards: 4

Default

جزاک اللہ خیر آمین
__________________
امتحا ن کے کہا ں قا بل ہوں میں پیا رے ا للہ
بے سبب بخش دے مولا تیرا کیا جا تا ہے
دعا گو و طلب گاردعا
طلب گار دعا is offline   Reply With Quote
Old 06-10-2010, 05:36 PM   #4
Chandni
چاندنی
رکن
 
Chandni's Avatar
 
Join Date: Jan 2010
Location: Pakistan
Posts: 4,446
Thanks: 3,658
Thanked 178 Times in 88 Posts
Default

جزاک اللہ خیر آمین
Chandni is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
اللہ, امام, جناب, حسین, حضرت, رضی, عنہ, فرمودات

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 01:19 AM.


Copyright © 1997 - 2010 by NooreMadinah Network http://www.NooreMadinah.net http://www.RazaEMustafa.net http://www.NaatRang.net