![]() |
|
|||||||
| Some Details: Posted by قادری on 12-27-2009 (04:54 AM), last reply was on 12-27-2009 (04:54 AM). This thread has received 0 replies and been viewed 178 times. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 |
|
سگ غوث الاعظم
ماہر
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,985
Thanks: 478
Thanked 2,237 Times in 673 Posts
|
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شہداء کا بہت بڑا مقام ہے، مولانا الیاس قادری
کراچی (پ ر) علامہ مولانا محمد الیاس قادری نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ”مدنی مذاکرہ“ میں خطاب کے دوران کہا کہ جو اللہ عزوجل کی راہ میں قتل کردیا جائے وہ شہید حقیقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں شہیدوں کا بہت بڑا مقام ہے، شہید زندہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے بادشاہ جن کا رعب و دبدیہ لوگوں پر تھا آج ان کی قبروں کی شکستہ حالی سب پر عیاں ہے۔ ان کیلئے نہ کوئی فاتحہ خوانی کرتا ہے اور نہ ہی ان کو کوئی یاد کرتا ہے جبکہ بزرگان دین کے وصال کو سیکڑوں برس ہوجانے کے باوجود آج بھی وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| اللہ, الیاس, بارگاہ, بڑا, بہت, تعالیٰ, دعوت اسلامی, شہداء, قادری, مقام, مولانا, میں, کا, کی, ہے، |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|