![]() |
|
|||||||
| Some Details: Posted by قادری on 12-27-2009 (04:57 AM), last reply was on 12-27-2009 (04:57 AM). This thread has received 0 replies and been viewed 180 times. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 |
|
سگ غوث الاعظم
ماہر
Join Date: Nov 2006
Posts: 1,985
Thanks: 478
Thanked 2,237 Times in 673 Posts
|
حضرت امام حسین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ، حاجی حنیف طیب
کراچی( پ ر) نظام مصطفی پارٹی کے صدر حاجی محمد حنیف طیب نے امام عالی مقام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلمانان عالم اپنے لخت جگر کا نام حسین رکھنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ حسینی مشن کو اپنی زندگی میں ڈھالنے اور حق کی خاطر سب کچھ قربان کرنے کیلئے امام حسین کی تعلیمات پر عمل کیاجائے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ،, امام, تعلیمات, حاجی, حاجی حنیف طیب, حسین, حضرت, حنیف, ضرورت, طیب, عمل, پر, کرنے, کی, ہے |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|