![]() |
|
|||||||
| Some Details: Posted by شیرمحمد on 01-06-2010 (11:02 PM), last reply was on 02-05-2010 (12:40 AM). This thread has received 1 replies and been viewed 291 times. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 |
|
کارکن
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
|
سوال: کیا مباشرت کے بعد اور نہانے سے پہلے کوئی چیز کھائی یا پی جاسکتی ہے؟
جواب: مباشرت کے بعد والی حالت کو جنابت کہا جاتا ہے‘ جنابت میں کھانا پینا جائز ہے‘ ایسی حالت میں بعجلت ممکنہ غسل کرنا چاہئے‘ غسل سے پہلے کھانے پینے کا مرحلہ ہو تو کلی کی جائے اور دونوں ہاتھ دھو لئے جائیں۔ فتاویٰ عالمگیری‘ ج 1‘ کتاب الطھارۃ‘ الفصل الثالث فی المعافی الموجبۃ للغسل میں ہے: ولا باس للجنب ان ینام و یعادو اھلہ قبل ان یتوضا وان توضا فحسن و ان ارادان یاکل او یشرب فینبغی ان یتمضمض و یغسل یدیہ کذا فی السراج الوھاج۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن 03-01-2010 |
|
|
|
|
|
#2 |
|
مشتاق
Join Date: Feb 2007
Posts: 1,391
Thanks: 1,287
Thanked 1,176 Times in 202 Posts
|
جزاک اللہ لالہ
__________________
مسلمان ہونا کوئی مشکل امر نہیں مگر مسلمان بن کر حدود شرع کی پاسداری کرتے ہوئے زندگی گزارنا دشوار ہے اور صحیح معنوں میں مسلمان وہی ہے جو شرعی احکام و مسائل پر سختی سے کاربند ہو کر کتاب زندگی کی اوراق گردانی کرے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| جنابت, حالت, میں, پینا, کھانا |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|