Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > Islami Fiqah > Question & Answer > Other


Some Details: Posted by شیرمحمد on 01-06-2010 (11:04 PM), last reply was on 01-18-2010 (12:38 AM). This thread has received 2 replies and been viewed 204 times.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 01-06-2010, 11:04 PM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
Default تفریح کے حدود

سوال: السلام علیکم حضور! ارشاد فرمائے اسلام میں تفریح کے کیا طریقے ہیں؟ اس کے کیا مواقع ہیں؟ اس کی کیا حدود ہیں؟ تفریح کس طرح کرنی چاہئے اور کس قسم کی؟ جزاک اللہ۔


جواجواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہٗ! تمام اوقات واحوال میں عموماً اور سیر و تفریح میں خصوصاً ان امور کو ملحوظ رکھا جائے کہ بے پردگی کے ماحول سے اجتناب کیا جائے‘ مرد و عورت کے اختلاط سے گریز کیا جائے‘ نگاہ غیر محرموں پر اٹھنے نہ پائے‘ کان ممنوع و ناجائز اشعار وکلمات سے نا آشنا ہوں‘ زبان سے مہمل و لا یعنی الفاظ جاری نہ ہوں‘ تفریح میں اس قدر وقت صرف نہ کیا جائے کہ مذہبی و معاشرتی ذمہ داریوں کی ادائیگی خلل پذیر ہوجائے‘ پنجگانہ کی ادائیگی سے تغافل و تساہل نہ برتا جائے۔ سیر و تفریح میں مزاح ودل لگی کی جاسکتی ہے لیکن دل لگی میں کذب بیانی ودروغ گوئی‘ کسی کی اہانت و ایذا رسانی نہیں ہونی چاہئے‘ مختصر یہ ہے کہ کسی فریضہ کی ادائیگی میں کوتاہی یا ازروئے شریعت کسی ممنوع عمل کا ارتکاب نہ ہونے پائے۔ ان حدود وپابندیوں کی رعایت کے ساتھ کسی طور پر تفریح کی جائے مباح وجائز ہے۔
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
03-01-2010
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to شیرمحمد For This Useful Post:
Old 01-06-2010, 11:14 PM   #2
Sher Lala
مشتاق
 
Sher Lala's Avatar
 
Join Date: Feb 2007
Posts: 1,391
Thanks: 1,287
Thanked 1,176 Times in 202 Posts

Awards Showcase
500 پیغامات 
Total Awards: 1

Default

جزاک
اللہ
لالہ
__________________
مسلمان ہونا کوئی مشکل امر نہیں مگر مسلمان بن کر حدود شرع کی پاسداری کرتے ہوئے زندگی گزارنا دشوار ہے اور صحیح معنوں میں مسلمان وہی ہے جو شرعی احکام و مسائل پر سختی سے کاربند ہو کر کتاب زندگی کی اوراق گردانی کرے۔
Sher Lala is offline   Reply With Quote
Old 01-18-2010, 12:38 AM   #3
Mehmood akbar Raza khan
کارکن
 
Mehmood akbar Raza khan's Avatar
 
Join Date: May 2007
Posts: 707
Thanks: 695
Thanked 350 Times in 84 Posts
Default

Masha Allah Nice Web Nice Work
Jazak Allah All Amen
__________________
www.FaizeRaza.Net
Mehmood akbar Raza khan is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
تفریح, حدود, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 01:28 AM.


Copyright © 1997 - 2010 by NooreMadinah Network http://www.NooreMadinah.net http://www.RazaEMustafa.net http://www.NaatRang.net