Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > Islamic Personalities > Ahl-e-Bait-e-Rasool


Some Details: Posted by شیرمحمد on 01-06-2010 (11:14 PM), last reply was on 01-09-2010 (02:31 PM). This thread has received 3 replies and been viewed 366 times.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 01-06-2010, 11:14 PM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
Default اہل بیت پرظلم کرنے والوں کا انجام

سوال: ہم تمام دوست آپس میں بہت زیادہ مل جل کررہتے ہیں، جب کبھی موقع ملے کوئی نہ کوئی دینی ٹاپک پرگفتگو کرتے ہیں ،ایک مرتبہ ہمارے قریبی دوست نے کہاکہ اہل بیت کرام کو تکلیف دینے والا اللہ تعالی کو تکلیف دینے والاہے اور ان پر ظلم کرنے والے کا انجام بُراہوگا۔ میراسوال مفتی صاحب سے یہ ہیکہ یہ بات کہاں تک درست ہے ؟جواب عنایت فرمائیں ۔

جواب: علامہ محب الدین احمد بن عبداللہ طبری نے اپنی کتاب ذخائرالعقبی فی مناقب ذوی القربی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی ہے :
عن علی رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إن اللہ حرم الجنۃ علی من ظلم أہل بیتی أو قاتلہم أو أغار علیہم أو سبہم۔
ترجمہ :بیشک اللہ تعالی اس شخص پر جنت حرام قرار دیا ہے جس نے میرے اہل بیت پر ظلم وزیادتی کی یا ان سے جنگ وجدال کیا یا ان پرحملہ کیا یا انہیں برابھلا کہا۔(ذخائرالعقبی فی مناقب ذوی القربی ،باب فضائل اہل البیت ،ذکرتحریم الجنۃ علی من ظلھم)نیزعلامہ ابن حجر مکی ہیتمی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی الصواعق المحرقۃ میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک نقل کیاہے:
ومن آذانی فی عترتی فعلیہ لعنۃ اللہ ومن آذانی فی عترتی فقد آذی اللہ إن اللہ حرم الجنۃ علی من ظلم أہل بیتی أو قاتلہم أو أعان علیہم أو سبہم۔
ترجمہ: جس نے میرے اہل بیت کے بارے میں مجھے تکلیف دی اس پر اللہ کی لعنت ہے‘ جس نے میرے اہل بیت کے متعلق مجھے ایذاء پہنچائی اس نے اللہ تعالی کو ایذاء پہنچائی‘ یقیناً اللہ تعالی اس شخص پر جنت حرام قرار دیا ہے جس نے میرے اہل بیت پر ظلم کیا یا ان سے جنگ کی یا ان کے خلاف مدد کی یا انہیں برابھلا کہا۔ (الصواعق المحرقۃ باب التحذیر من بغضہم وسبہم )
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
04-01-2010
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to شیرمحمد For This Useful Post:
Old 01-08-2010, 01:52 AM   #2
جمال دین
ہمدرد
 
Join Date: Jul 2007
Posts: 76
Thanks: 71
Thanked 38 Times in 16 Posts
Default

جزاک اللہ
جمال دین is offline   Reply With Quote
The Following 2 Users Say Thank You to جمال دین For This Useful Post:
Old 01-09-2010, 12:38 AM   #3
مولوی جی
امین
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 174
Thanks: 235
Thanked 432 Times in 62 Posts
Default

جناں* نوں بدعا ہے سادات دی او ہن تک پٹدے پین
مولوی جی is offline   Reply With Quote
Old 01-09-2010, 02:31 PM   #4
قتادہ شامی
امین
 
Join Date: Apr 2007
Posts: 101
Thanks: 75
Thanked 31 Times in 13 Posts
Default

جزاک اللہ
__________________
قتادہ شامی is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
انجام, اہل, بیت, والوں, پرظلم, کا, کرنے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 01:14 AM.


Copyright © 1997 - 2010 by NooreMadinah Network http://www.NooreMadinah.net http://www.RazaEMustafa.net http://www.NaatRang.net