Go Back   فیض رضا - FaizeRaza > Islami Fiqah > Question & Answer > Namaz


Some Details: Posted by شیرمحمد on 01-06-2010 (11:16 PM), last reply was on 01-06-2010 (11:16 PM). This thread has received 0 replies and been viewed 232 times.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 01-06-2010, 11:16 PM   #1
شیرمحمد
کارکن
 
شیرمحمد's Avatar
 
Join Date: Mar 2007
Posts: 558
Thanks: 61
Thanked 1,221 Times in 325 Posts
Default نماز میں درودشریف کے متعلق حدیث پاک

سوال: اہل بیت پر درود نہ بھیجے تو نماز قبول نہیں ہوتی ، کیا یہ بات صحیح ہے‘ کیا اس کا ثبوت حدیث میں کہیں ملتاہے؟ برائے مہربانی حوالہ کے ساتھ جواب دیجئے آپ کا احسان مند رہوںگا۔

جواب: آپ نے درود شریف کے بارے میں جو ذکر کیا ہے وہ سنن دارقطنی کی حدیث پاک ہے
عَنْ أَبِی مَسْعُودٍ الأَنْصَارِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صلی اللہ علیہ وسلم مَنْ صَلَّی صَلاَۃً لَمْ یُصَلِّ فِیہَا عَلَیَّ وَلاَ عَلَی أَہْلِ بَیْتِی لَمْ تُقْبَلْ مِنْہُ۔
ترجمہ: سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کوئی نماز اداکی اس نمازمیں نہ مجھ پر درود پڑھا اور نہ میرے اہل بیت پر درود بھیجا اس کی نماز قبول نہیں کی جائے گی۔ (سنن دارقطنی، کتاب الصلوۃ، باب ذکر وجوب الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم ،حدیث نمبر:1359) واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
04-01-2010
شیرمحمد is offline   Reply With Quote
Reply

Tags
حدیث, درودشریف, متعلق, میں, نماز, پاک, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT +5. The time now is 01:20 AM.


Copyright © 1997 - 2010 by NooreMadinah Network http://www.NooreMadinah.net http://www.RazaEMustafa.net http://www.NaatRang.net